![]() |
| امیج ملاحظه کرنے کیلئے اس پر کلک کریں |
شیعوں پر چھپے چھپائے پمفلٹس سے پڑھ کر اعتراض کرنے والو ذرا مسند احمد بن حنبل میں حضرت عبداللہ بن مسعود کی بھی سن لے. وہ کہتے ہیں کہ جو قران نبی صل الله علیہ و آلہ وسلم پر نازل ہوا تھا اسے مجھ سے زیادہ کوئی نہ جانتا تھا. میں نے نبی صل الله علیہ و آلہ وسلم سے سن کر ستر سورتیں یاد کی تھیں اور دو بار انہیں قران سنایا تھا اور تحسین پائی تھی . اب سوال یہ ہے کہ کیا حضرت عبداللہ بن مسعود ستر سورتوں کا قران مانتے تھے ؟ پہلے اپنی کتابوں کی خبر تو لے لو پھر کسی مفرد شیعہ (جو کہ گمراہ ہو گیا ہو ) اس کی کتاب کی بنیاد پر شیعوں پر بھونکنا

No comments:
Post a Comment